23 ستمبر 2013 - 20:30
امریکا کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں کیلئے خطرہ بن گئی

لاس اینجلس…امریکا کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں کیلئے خطرہ بن گئی ،

ابنا: امریکا کی جنوبی ریاست کیلے فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، آگ نے 40 ایکٹر رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے ، یو ایس فوریسٹ سروس کے مطابق شمالی علاقے میں کئی گھر وں کو آگ سے خطرہ ہے ، فائر حکام پیر کے شام کو لگنے والی آگ کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

.......

/169